ضلع خیبر: نوجوان پلیئرز ولکفل آفریدی فاٹا ریجن 19 میں سلیکٹ

Spread the love

لنڈیکوتل (صائم افریدی) ضلع خیبر سپورٹس کے حوالے سے بہت سر سبز ہیں ۔ پاکستان کے بڑے بڑے ستارے یہاں سے نمائندگی کرتے ہیں ۔تحصیل لنڈیکوتل سے تعلق رکھنے والا نوجوان مستقبل وکٹ کیپر بیٹسمین زولکفل آفریدی ولد ثمین آفریدی جس کا تعلق سلطان خیل اعظم خیل سے ہے سی سی اے خیبر فاٹا ریجن انڈر 19 میں سلیکٹ ہوگیا ہے ۔ یاد رہے کہ زولکفل آفریدی غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور بہت کم ہی عمر میں انہوں نے بہت سے کامیابیاں حاصل کی حال ہی میں اسلامیہ کالج پشاور کی نمائندگی بھی کی ۔ زولکفل آفریدی کے انتخاب پر اہل علاقے کے لوگ کافی خوش ہوئے اور انہوں نے اس انتخاب پر اللہ کا شکر ادا کیا ۔ امید کرتے ہیں کہ یہ نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین مستقبل میں اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر اپنے ملک و قوم کا نام روشن کریگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button