باجوڑ: عمران خان کی رہائی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالنے کے خلاف تحریک انصاف کا احتجاج

Spread the love

باجوڑ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے رہائی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالنے کے خلاف تحریک انصاف کا ماموندشاہ گو چوک میں احتجاج مظاہرہ ، سابقہ صدر آئی ایس ایف حضرت حبیب کے قیادت میں پی ٹی آئی کارکنان نے موجودہ وفاقی حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی ، شرکاء نے مطالبہ کیا کہ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔ کیونکہ عمران خان ایک سیاسی قید ہے ان کے پارٹی نے ملک میں کلین سویپ کیا ہے حکومت عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں۔ انہوں نے کہا ک فارم 47 کے پیداوار مینڈیٹ چور حکومت کبھی بھی تسلیم نہیں کرسکتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button