آذلان شاہ کے اعزاز میں تقریب ‘نقد انعام دیا گیا

Spread the love

واڑی(شیخ ابوسعید )

آذلان شاہ ولد سیداکبر خان جو کہ اِیلیٹ مارشل آرٹس اِکیڈمی سے ٹریننگ یا فتہ7سالہ طالب علم ہےاور تعلق تحصیل واڑی سے ہیں نے لاہور اِنٹر نیشنل DHA میراتھن کے 10KM فاصلہ کے ریس میں 1st پوزیشن حاصل کر نے پر ڈپٹی کمشنر دیر بالا نوید اکبر اور ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چرمین یامین خان ،ممبر صوبائی اسمبلی ملک گل ابراہیم خان اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر صدیق اللہ نے مبارک باد پیش کی اور نقد اِنعامات دیکر داد رسی کی اور بچے کے اِس ٹیلنٹ کو مزید آگے بڑھانے کے لیے اُس کے اساتذہ کے ساتھ ہر قسم تعاون کی یقین دھانی کی ۔
ڈپٹی کمشنر نے آذلان شاہ کی جرات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں اِنٹر نیشنل DHA میراتھن ریس کے 10KM فاصلہ کے ریس میں 1st پوزیشن حاصل کر کے دیر بالا کا نام روشن کیا ہیں ۔ ان کا یہ عمل انتہائی قابل تعریف ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button