اسلام آباد: ایٹین کی جانب سے میں میڈیا پروفیشنلز کے لیے سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام

Spread the love

اسلام آباد : ایٹین کی جانب سے اسلام آباد میں میڈیا پروفیشنلز کے لیے سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو درپیش اہم چیلنجز اور پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ میڈیا کے نمائندوں نے ملک میں اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے حوالے سے پرائیویٹ سیکٹر کی حوصلہ افزائی اور بھرپور تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button