تحصیل خال: الیکشن مہم کے سلسلے میں ایک شاندار پروگرام منعقد

Spread the love

تحصیل خال:طورمنگ 2 ویلج کونسل منگو

آج ویلج کونسل منگو میں الیکشن مہم کے سلسلے میں ایک شاندار پروگرام منعقد ہوا، جس میں پی ٹی ائی کے نامزد امیدوار پی کے 14 محمد اعظم خان اور سید محبوب شاہ NA-7 نے خصوصی شرکت اور خطاب کی

ورکرز کنوشن میں طورمنگ 2 منگو کے نمائندوں، کارکنان اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی .

پروگرام میں سینئرز رہنما پی ٹی ائی سابق ناظم طورمنگ ٹو حیب الرحمن عرف بابو ، انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن لوئر دیر صدر محمد بشیر اللہ خان اور دیگر قائدین و کارکنان نے شرکت کی اور خطابات کیں

منگو کے غیور عوام نے ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا کہ ہم عمران خان کے ساتھ ہے اور ساتھ رہینگے۔ منگو کی غیور عوام 8 فروری کو عمران خان کے نامزد امیدواران کے نشان پر مہر لگا کر ظلم کا بدلہ ووٹ سے لے گی ۔

انتخابی نشان : گھڑیال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button