بٹ خیلہ: 9 مئی 2023 ملک کی تاریخی سیاہ دن اور فلاپ ڈرامہ تھا، پی ٹی آئی رہنما

Spread the love

بٹ خیلہ (مدثرطاہریوسفزئی نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے ضعلی رہنما محمد جیند خان نے کہا کہ 9 مئی 2023 ملک کی تاریخی سیاہ دن اور فلاپ ڈرامہ تھا پی ٹی آئی اج کے دن یوم یوم شہداء کے نام سے یاد کررہی ہے ان حیالات کا اظہار انہوں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کیا محمد جیند خان نے کہا کہ 9 مئی ایک فلاپ ڈرامہ اور بے گناہ قیدی بانی پی پی ٹی آئی عمران خان جھوٹے ایف ائی آر میں جیل رکھاگیا ہیں انہوں نے کہا کہ مزموم مقاصد کے لئے 9 مئی کو پی ٹی آئی کے درجنوں پرامن کارکنوں کو شہید اور زحمی کیا جبکہ ہز عمران خان کو غیر قانونی گرفتار کے خلاف کارکنوں کو جعلی اور بے بنیاد الزامات میں جیل میں قیدی کیا گیا اس ظلم کے خلاف اج سپہر چار بجے ملاکنڈ پریس کلب بٹ خیلہ کے سامنے زبردست احتجاج مظاہرہ اور ریلی نکالی جایگئی مظاہرہ سے کی قیادت صوبائی وزیر شکیل احمد ایم این اے جینداکبر تحصيل چیئرمین افضل حسین تحصیل چیئرمن ناصر خان ولیج چیئرمین شہاب غنن ضعلی رہنما محمد جیند خان کرینگے انہوں نے تمام جمہوریت اور انصاف پسند عوام کو مظاہرہ میں شرکت کی ایپل کی ۔۔۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button