
ڈپٹی کمشنر ضلع دیر پائین واصل خان خٹک کی ہدایت پر اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ضلع دیر پائین کاشف احسان صاحب کی زیرِ قیات میں شبیر احمد (فوڈ انسپکٹر)نے عوامی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے شہید چوک تیمرگرہ میں واقع فاسٹ فوڈ اینڈ پکوڑا شاپ کو چیک کیا۔ دوکانداروں کو سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد کرنے کے حوالے سے تلقین کی گئی اورخلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت متعلقہ تھانہ میں 02 (ایف۔آئی۔آر) درج کیے گئی