لوئیر دیر: میڈیکل کا شعبہ اور ادویات فروش دکھی انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں

Spread the love

لوئیر دیر ) میڈیکل کا شعبہ اور ادویات فروش دکھی انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں کیمسٹ برادری انسانیت کی خدمت کی جزبہ سے کار وبار کرکے نہ صرف رزق حلال کما رہے ہیں بلکہ ثواب بھی حاصل کررہے ہیں کسی ایک انسان کا جان بچانا پوری انسانیت کو بچانا ہے ملک میں بے روزگاری ک ہر لوگ پریشان ہیں اس لئے فارما سوٹیکل کمپنیاں،ادویات کے ڈسٹری بیوٹرز اور کیمسٹ برادری نے ہزاروں افراد کو روزگار ک فراہم کیاہے ان خیالات کا اظہار ممتاز تاجر سمیع اللہ درانی، فارما سویٹیکل ایسوسی ایشن کے صدر طارق عزیز، اپریشنل منیجر سید ظفر علی شاہ، ایم ڈی حاجی محرم خان، ودیگر نے خیبر انٹر پرائزز کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر کثیر تعداد میں ادویات فروش، میڈیکل ریپس، او ر ادویات کی ٖڈسٹری بیوٹر زموجود تھے مقررین نے کہا کہ حصول رزق حلال عین عبا دت ہے اور ادویات فروش مریضوں اور دکھی انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں انھوں نے کہا کہ تیمرگرہ تجارتی حب اور یہاں میڈیسن کے کار وبار کا بڑا تجارتی مرکز ہے اور میڈیکل کے شعبہ میں ہزا روں افراد کو روزگار فراہم کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button