لنڈیکوتل: ایس_ایچ_او امجد افریدی کا لنڈیکوتل پریس کلب کا دورہ

Spread the love

لنڈیکوتل نئے تعینات ایس_ایچ_او امجد افریدی نے لنڈیکوتل پریس کلب کا دورہ
منشیات کے خاتمے پر زور منشیات کے خاتمے کیلئے ہر ممکنہ کوششیں کرینگے ۔

لنڈیکوتل (صائم افریدی) ضلع خیبر کے تحصیل لنڈیکوتل کے نو منتخب ایڈیشنل ایس ایچ او زینت افریدی اور حمید اللہ افریدی کے ہمراہ لنڈیکوتل پریس کلب کا دورہ کیا۔ایس ایچ او امجد نے کہا کہ ائس اور منشیات کے حوالہ سے زیرو ٹالرنس ھے نو کمپرومائز .
انہوں نے کہا کہ امن و امان کے قیام کے لیے ڈی پی او خیبر کے احکامات کی روشنی میں کوششیں جاری رکھیں گے . کیونکہ امن و امان قائم کرنا ھمارا اولین ترجیح ھے لنڈیکوتل کے باسیوں کی جان و مال کی تحفظ کرنا پولیس کا نصب العین ھے.
امجد نے مزید بتایا کہ علاقے کے لین دین اور اراضی کے تنازعات کو حل کرانا اور ڈی ار سی کو فعال رکھیں گے تاکہ علاقے میں جنگ جھگڑے اور دشمنیوں کا خاتمہ ھو اور بھائی چارے کی زندگی ھے  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button