دیر پائین: ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کی نانبائیوں، جنرل و سپر سٹورز کے خلاف کاروائی

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ضلع دیر پائین جناب کاشف احسان صاحب کی زیرِ قیات شبیر احمد (فوڈ انسپکٹر)نے کوٹیگرام اوچ بازار (تحصیل ادینزئی) میں کاروائی کرتے ہوئے نانبائیوں، مرغ فروش، جنرل و سپر سٹورز،بیکرز، فروٹ اور سبزی فروشانوں کے دکانوں کو چیک کیا۔ سرکاری نرخنامہ کی عدم دستیابی ، زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے ، کم وزن اور زیادہ ریٹ پر روٹی فروخت کرنے پر 11 دکانداروں کے خلاف متعلقہ تھانہ میں فوڈ ایکٹ کے تحت (ایف۔آئی۔آر) درج کیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button