
تھانہ سٹی لوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری منشیات فروشوں سے مزید 2205 گرام چرس برآمد۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل چترال سجاد حسین کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی لوئر چترل SI منیرالملک نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم ضیاء الرحمن ولد منیرالرحمن سکنہ چمرکھن کے قبضے سے 1130 گرام چرس برامد کرلیا
جبکہ ہیڈ کانسٹیبل ضیاءاللہ اور ٹیم دوران گشت ملزم غلام ولی ولد میر ولی سکنہ چمرکھن کو مشکوک حالت میں پاکر تلاشی لینے پر اس کے قبضے سے 1075 گرام چرس برامد ۔
ملزمان گرفتار, مزید تفتیش جاری
لوئر چترال پولیس کا عزم
منشیات سے پاک لوئر چترال
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس