بٹ خیلہ: وین اور موٹرسائيکل کے مابین تصادم، ماں بیٹا جاں بحق

Spread the love

بٹ خیلہ (مدثرطاہریوسفزئی نمائندہ خصوصی)

مالاکنڈ کے تحصیل بٹ خیلہ کے علاقہ طوطہ کان میں وین اور موٹرسائيکل کے مابین تصادم ماں بیٹا جاں بحق نعیشوں کو بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ضلع ملاکنڈ کے تحیصل بٹ خیلہ کے علاقہ طوطہ کان میں تیز رفتار وین نے موٹر سائیکل کو ٹکرماری جسکے نتیجے میں ماں بیٹا جاں بحق ہوگئے مقامی لوگوں نے نعیشوں کوپوسٹ مارٹم کےلئے بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button