
بٹ خیلہ(مدثرطاہریوسفزئی نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضعلی رہنما محمد شفیق پراچہ نے کہا ہے کہ 28 مئی یوم تکبیر پاکستان قوم غیرت اور نوازشریف کے بے مثال بہادری کا دن ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ملک کے بقاء اور سالمیت کا جنگ لڑ رہے ہے اور عوام مفاد پرست جماعت مسلم لیگ ن ہے اور ہر فورم پر غر یبو ں کے آواز اُٹھا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 28 مئی یوم تکبیر کے دن نواز شریف اور ڈاکٹر عبدالقدیر کے محنت سے پاکستان دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بنا وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے بھی صوبے اور خصوصا ضلع ملاکنڈ کے کونے کونے میں تر قیاتی کاموں کا چال بیچھایا تھا انہوں نے کہا کہ ضلع ملاکنڈ میں بجلی اور سوئی گیس کے فراہمی انجینئر امیر مقام کے کارنامے ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ملک کے بقاء اور سالمیت کا جنگ لڑ رہے ہے اور عوام مفاد پرست جماعت مسلم لیگ ن ہے انہوں نے مزید کہا کہ ہم انجینئر امیر مقام کو اس شاندار منصوبوں پر دل کے گہرا یوں سے خراج تحسین پیش کر تے ہیں۔ اور پا کستان میں اقتدار کا حقداران مسلم لیگی ہے۔۔۔