طوفان کی وجہ سے ٹیسکو کی بجلی کی فراہمی میں نقصانات، مرمتی کامات جاری

Spread the love

ٹیسکو پاور سپلائی
1. شدید آندھی اور طوفان کی وجہ سے 132کے وی کوہاٹ ٹرانسمیشن لائن کے03 ٹاور کوشدید نقصان پہنچا ہے۔ ٹیسکو
2. جسکی وجہ سے ٹیسکو 66 کے وی کلایہ گرڈ سٹیشن کو بجلی کی ترسیل منقطع ہوئی ہے۔ ٹیسکو
3. پشاور: ٹیسکو کے کل 338 فیڈرزمیں سے 328 بجلی کی فراہمی جاری ہے۔ ٹیسکو
4. مذکرہ گرڈسٹیشن سے10 فیڈر سےضلع اورکزائی کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی بند ہوئی ہے۔ ٹیسکو
5. مذکورہ لائن پر ٹیسکو کا عملہ تندہی سے کام کررہا ہے۔ ٹیسکو
6. تاہم امن وامان کی صورتحال ، سنگلاخ پہاڑی علاقے اور متواتر شدید آندھی چلنے کی وجہ سے ٹیسکو کے عملہ کو کام کے دوران شدید دشواری کا سامنا ہے۔ ٹیسکو
7. چیف ایگزیکٹو ٹیسکونے متعلقہ افسران اور عملہ کو ہدایات جاری کئے کہ مرمت کاکام جلد ازجلد مکمل کرکے بجلی بحالی کردی جائے۔  ٹیسکو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button