سکھ کمیونٹی کے خدمت گار دریائے سوات میں ڈوب کر جاںبحق

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ)سوات میں سکھ کمیونٹی کے گردوارہ مینگورہ کے خدمت گار70سالہ سرداربیشن سنگھ دریائے سوات میں ڈوب کرچل بسا۔ تیرہ خیبرایجنسی کے رہائشی سترہ سالہ سرداربیشن سنگھ گزشتہ چالیس سال سے میینگورہ کے گردوارہ میں خدمت گار تھے ۔وہ گزشتہ روزحسب معمول دریائے سوات میں نہانے کے لئے گیا تھا جہاں پر بے رحم موجوں کی نذرہوگیا۔ان کی لاش کبل کے علاقے ڈاگے میں دریائے سوات سے ملی۔آخری رسومات ادا کرنے کے لئے ان کے جسد خاکی کو ننکانہ صاحب منتقل کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button