گورنر خیبرپختونخوا کا ایڈورڈز کالج پشاور کا دورہ: تعلیمی منصوبوں پر بریفنگ

Spread the love

پشاور ( ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایڈورڈز کالج پشاور کا دورہ . گورنر خیبر پختونخوا نے ایڈورڈز کالج کے سبزہ زار میں پودا لگایا . گورنر نے کالج میں عالمی لینگویج کورسز سنٹر، سنٹرل لائیبریری اور مختلف کلاس رومز کا بھی معائنہ کیا گورنر نے کالج میں جاری سالانہ امتحانات کا بھی جائزہ لیا گورنر خیبرپختونخوا کو پرنسپل پروفیسر شجاعت علی خان کیجانب سے ایڈورڈز کالج سے متعلق بریفنگ دی گئی
بریفنگ میں کالج کی تاریخی حیثیت، نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں، اسکالرشپس، اکیڈیمک کارکردگی سے متعلق بتایا گیا
کالج کے بورڈ آف گورنرز، ایگزیکٹو کمیٹی، فنانس کمیٹی کے ڈھانچہ سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی
ایڈورڈز کالج صوبہ کا اعلٰی تاریخی تعلیمی ادارہ ہے،
ایڈورڈز کالج کی معیاری تعلیمی شہرت کو برقرار رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button