رباط پبلک سکول کے طلباء کی میٹرک امتحان میں شاندار کارکردگی، نمایاں پوزیشنز حاصل

Spread the love

لویر دیر) رباط پبلک سکول رباط کے ہونہار طالب علموں نے میٹرک کے حالیہ امتحان میں میدان ما رلیا حمزہ ریاض نے چکدرہ تعلیمی بورڈ کے سالانہ امتحان میں میٹرک میں 1115نمبرز، اعزاز خان نے 1101نمبرز، حسن شعیب نے 1100، ابو رزاق نے 1099، حسین جمال 1098، خبیب احمد نے 1079، مصور احمد نے 1067، ابدال مصور9, 105مدثر 1057، شعیب خان 1050، محمد عباس , 1027طلحہ عمر 1022، عیسی ٰ رحمان 1015، فرمان احمد 1010، جبکہ جما عت نہم میں بشریٰ بیگم 549، حسن سلطان 548، محمد احمد 541نمبرز، زوبیہ حسن 540، حفظان ریاض 540نمبرات لیکر نمایاں پوزیشن حاصل طلباء وطالبات نے اپنی کا میابی اساتذہ کی بہترین رہنما ئی، اپنی محنت اور والدین کی دعاووں کا نتیجہ قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button