تیمرگرہ: الیاس خان کا کرغزستان سے ایم بی بی ایس مکمل

Spread the love

لوئیر دیر) تیمرگرہ تورہ تیگا سے تعلق رکھنے والے الیاس نے کرغستان بے شکک سے ایم بی بی ایس کی ڈگری کامیابی سے مکمل کیا ہے۔الیاس خان نے اپنی کا میابی اساتذہ کی بہترین رہنما ئی، اپنی محنت اور والدین کی دعاووں کا نتیجہ قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button