
تیمرگرہ بیورونیوز
ملاکنڈ بورڈ کے زیر اہتمام میڑک کے سالانہ امتحانات میں دی ایجوکیٹر سکول سنی کیمپس تیمرگرہ کے طلباے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکول کا نتیجہ 100 فیصد رہا جماعت دہم میں 18طلباء نے اے ون گریڈ حاصل کی جبکہ آمنہ خان نے 1099نمبرز لیکر فرسٹ پوزیشن حاصل کی،نتائج کے مطابق جماعت دہم میں کل 63طلباء امتحان میں شریک ہوئے جو کہ تمام کامیاب قرار پائے اسی طرح سید ہارون شاہ نے 1089نمبرز لیکر دوسری اور عباس محمد نے 1079نمبرز حاصل کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی جماعت دہم کے دیگر طلباء انصار کلی نے 1069 مونیزہ کامل نے 1060 طلحہ احمد نثار نے 1060 رمحال آیاز شنواری نے 1056کلثوم بی بی نے 1055 ملیحہ افتخار نے 1053سعیدہ کشملہ نے 1050 عائشہ منصور نے اور ایمان رحمن نے 1048نمبرات لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کیں،دہم میں 18طلباے نے اے ون جبکہ 45طلباء نے اے گریڈ میں کامیابی حاصل کی نتایج کے مطابق جماعت نہم میں کل 57طلباء امتحان میں شریک ہوئے جس میں تمام طلباء نمایاں نمبرات کیساتھ کا میاب قرار پائے کلالئی رحمن نے 559نمبرز پہلی اصحل خان نے 556نمبرز دوسری جبکہ سلسلہ حیات نے 547نمبرز لیکر تیسری پوزیشن لی جبکہ مثل مانیال نے 534عبیرہ شکیل نے 534آنم علی نے 524مریم الیاس نے 523اور سید حمزہ خان نے 517نمبرز لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کی ادارے کی شاندار کارکردگی پر منیجنگ ڈائر یکٹر ڈاکٹر شوکت علی نے سکول انتظامیہ اور والدین کو مبارکباد پیش اور کہاکہ ادارہ کے طلباء امسال نہیں بلکہ ہرسال بورڈ امتحانات میں اچھے اور نمایاں نمبرات کیساتھ کامیاب ہوتے چلے آرہے ہیں جو اس بات کی دلیل ہے کہ سکول انتظامیہ طلباء کی بہترین تعلیم وتربیت پر خصوصی توجہ دیتے ہیں اور مختلف سرگرمیوں کے زریعے طلباء کی زہنی نشوونما اور ہم نصابی وغیر ہم نصابی سرگرمیوں کا انعقاد بھی کرتے ہیں۔