ضلع دیر میں مچھر دانیوں کی تقسیم کا عمل 8 اگست کی بجائے 13 اگست سے شروع ہوگا۔ کوپن پر تاریخ دیکھ مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق متعلقہ ڈی پی پر ائیں شکریہ
8 اگست والے 13 اگست کو
9 اگست والے 14 اگست کو
10 اگست والے 15 اگست کو
11 اگست والے 16 اگست کو
12 اگست والے 17 اگست کو
13 اگست والے 18 اگست کو
اگر کسی علاقے میں مچھرداونوں کی رجسٹریشن نہیں ہوئی تو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دیر پائین کے ساتھ رابطہ کریں۔