واڑی: روغانو درہ گورنمنٹ سکول کی تعمیر 45 دن میں مکمل کرنے کی ہدایت

Spread the love

واڑی(شیخ ابوسعید )
واڑی۔گورنمنٹ پرائمری سکول روغانو درہ محلہ گمبد کے بند تعمیراتی کام کے حوالے سے گمبد محلے کے مشران نے اسسٹنٹ کمشنر عبدالقیوم خان اور محکمہ سی این ڈبلیو واڑی کے ایس ڈی شاہ سوار خان۔محکمہ تعلیم دیربالا کے مشران اور ٹھیکدار کی گمبد سکول کے بند تعمیراتی کام کے حوالے سے اہم میٹنگ۔اسسٹنٹ کمشنر واڑی عبدالقیوم خان نے محکمہ سی این ڈبلیو واڑی ایس ڈی او اور ٹھیکدار کو 45 دن میں سکول کے باقی مندہ تعمیراتی کام معیار اور مقدار کے برابر مکمل کرنے کی ہدایات جاری کرکے کہا کہ ضلعی ایڈمنسٹریشن دیربالا کا عزم ہے کہ عوام کو ہرممکن ریلیف فراہم کرینگے۔جس پر روغانو درہ جیلاڑ کے مشران نے اسسٹنٹ کمشنر واڑی عبدالقیوم خان کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button