
امریکہ کا ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیونکہ ٹک ٹاک پر اسرائیلی مظالم اور غزہ میں بڑے پیمانے پر قتل عام دکھائے جاتے ہیں۔ انسانی حقوق کے علمبردار امریکہ اس قتل عام میں برابر کے شریک ہیں دو مرتبہ غزہ میں جنگ بندی کے قرار داد پیش کی گئی مگر امریکہ نے ویٹو کردیا۔ اور ریمارکس دی کہ غزہ میں جنگ جاری رکھنا چاہیے۔