دیر پائین: زائد کرایہ لینے پر 5 گاڑیاں چالان، متعدد کو وارننگ

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین

ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان اور اسسٹنٹ کمشنر لعل قلعہ جناب باقر علی کے احکامات کی روشنی میں ٹریفک پولیس سرکل لعل قلعہ بمعہ دیر لیویز نے زیادہ کرایہ لینے والوں گاڑیوں کے خلاف کارروائی کرکے 5 گاڑیوں کو زیادہ کرایہ لینے پر چالان کیا گیا اور مبلغ 3500 روپے سرکاری خزانے میں جمع کرا دیئے اور متعدد گاڑیوں کو وارننگ جاری کیے اور آئندہ ذیادہ کرایہ نہ لینے کی سخت ہدایت بھی کیے۔ مین میدان روڈ پر زیادہ کرایہ لینے والے ڈرائیوروں کے خلاف کاروائیاں جاری رہی گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button