ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش اقبال کریم کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ دروش SI حیدر حسین اور ٹیم نے دوران گشت عادی منشیات فروش بشیراحمد ولد عبدالمجید سکنہ گرومیل دروش کو مشکوک حالت میں پاکر تلاشی لینے پر اس کے قبضے سے 855 گرام چرس برامد۔
ملزم گرفتار ، مزید تفتیش جاری.
لوئر چترال پولیس کا عزم , منشیات سے پاک لوئر چترال
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس