خیبر حکومت کا ڈیجٹل محاصل ایپ کا اجرا، شفافیت اور آسان ادائیگی کا وعدہ

Spread the love

حکومت خیبر کا گوڈ گورننس اور مختلف قسم کے جرمانوں میں شفافیت برقرار رکھنے لئے ڈیجٹل محاصل ایپ کا اجرا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب علی امین خان گنڈاپورکے زیر صدارت ڈیجٹل محاصل ایپ کے حوالے سے ان لاین میٹنگ۔
میٹنگ میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب امجد علی خان ، ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان نے بذریعہ زوم میٹنگ لائیو شرکت کی۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب علی امین خان گنڈاپور نے ڈیجٹل محاصل ایپ کا باقاعدہ افتاح کیا۔
۔ ڈیجٹل محاصل ایپ سے ریونیو، جرمانوں کی مدد میں شفافیت اور آسان ادائیگی ممکن ہوگی۔ وائیلیٹر کو موقع پر ای۔ رسید دی جائیگی جس میں جرم اور جرمانے کی تفصیل ہوگی۔۔ شہری کسی بھی وقت جرمانے کی ریکارڈ چیک کرسکتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button