
ذرائع پشاور تھانہ پھندوں علاقہ آخون آباد نمبر 4 میں منشیات فروشی عروج پر ہیں علاقہ مشران نے کہی بار تھانہ پھندوں پولیس سے رابطہ کیا شکایات کی آۓ روز دن دہاڑے منشیات فروش چرس آئیس نشہ آور گولیا کی فرخت جاری جس میں اتنے سارے شکایات کے باوجود بھی پولیس منشیات فروشوں کے سامنے بے بس ہیں منشیات فروش کا علاقہ مشران کو کہتے ہیں جو کر سکتے ہو کرو پولیس کو میں بھتہ دیتاں پولیس میرا کچھ نہیں کر سکھتے علاقہ ایس ایچ او چوکی انچارج کیو خاموش ہیں کیو کاروائی نہیں کرتے کیا منشیات فروش کی باتھ سچ ہیں کہ پولیس انکے ساتھ ملی ہوئی آخون آباد کے علاوہ بھی تھانہ گلبہار اور تھانہ پھندو کے علاقے میں ہر قسم نشہ اپکو ملے گا منشیات فروش ملے ہوۓ ہیں جب تک یہ ٹھیکدار پولیس کانسٹیبل کارے خاص موجود ہونگے تب تک کچھ نہیں ہونے والا ایس پی فقیر آباد ڈویزن نے ایک اچھاں اقدام اُٹھایا تھا مگر افسوس ٹھیکدار اب بھی موجود ہیں آئی جی پولیس سی سی پی او پشاور ایس ایس پی آپریشن صاحب اسکا سختی سے نوٹس لے اور متعلقہ پولیس ایس ایچ او اور انچارج تمام ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لاۓ