آضغر شہید امن میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل 10 نومبر کو ہوگا

Spread the love

ثمرباغ( نمائندہ آئین) آضغر شھید آمن میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فاٸینل میچ آور اختتامی تقریب 10 نومبر بروز اتوار 3:00 بجے گورنمنٹ ہائی سکول معیار جندول میں شروع ہوگا آور 4:00 اختتامی تقریب ہوگی۔
جس کا مہمان خصوصی اعزازُ آلمک آفکاری اور تحصیل چئیرمین سعید احمد باچا آور تحصیل ثمرباغ کے تمام قاٸدین، آرکان و اُمراٰ تحصیل ناظمین و چیٸرمینز، جے۔آٸی یوتھ کے کارکنان، آلخدمت فاٶنڈیشن کے ذمّہ داران، و دیگر مہمانان بھی شامل ہونگے۔۔ڈی۔ایف۔اے دیر لوٸیر کے کابینہ آرکان و تمام ٹیمیں بھی شریک ہونگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button