لوئیر دیر رحمت اللہ سواتی سے)ریسکیو 1122دیر لوئر نے نومبر 2024 کی ماہانہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دیاریسکیو 1122نے گزشتہ ماہ کے دوران مجموعی طور پر 536 ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کی مختلف ایمرجنسیز کے دوران 512 زخمیوں و مریضوں کو ریسکیو سہولیات فراہم کیلوئر دیر: ریسکیو 1122 دیر لوئر نے ماہ نومبر کے دوران 41 روڈ ٹریفک حادثات میں زخمیوں کو سہولیات فراہم کیا، گزشتہ ماہ میں 218 میڈیکل، 3 لڑائی جھگڑا اور 10 آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے 1 ڈوبنے، 24 ریکوری اور دیگر واقعات کے دوران سہولیات فراہم کی گئیں ایمبولینس ریفرل سروس کے تحت ڈاکٹرز کے طرف سے ریفر کردہ 239 مریضوں کو ضلع کے اندر اور ضلع کے باہر ریسکیو 1122 کے تربیت یافتہ سٹاف کے زیر نگرانی میں مختلف ہسپتالوں کو منتقل کیا گیاریسکیو 1122 کنٹرول روم کو نومبر کے مہینے میں 3849 کالز موصول ہو?یں، جسمیں زیادہ تر غیر ضروری اور فیک کالز بھی شامل ہیں،ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد ایاز خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ثنائاللہ کی نگرانی میں ضلع بھر میں حادثات کے شرح میں کمی لانے کیلے مختلف سکولز، کالجز، یونیورسٹیز اور کمیونٹی لیول پر فائرسیفٹی اور زندگی بچانے کی عملی تربیت فراہم کی،