لوئر دیر: سواتی قبیلے کا مشاورتی کونسل قائم، اتحاد پر زور

Spread the love

لوئیر دیر )سواتی قبیلہ لوئر دیر کا اجلاس مشاورتی کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا اس حوالے سے تیمرگرہ میں سواتی قبیلہ کا ایکاجلاس منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں برادری نے شرکت کی جس میں مختیار احمد، یونس خان، محمود جان ایڈوکیٹ، سید محمد خان سواتی، بادشاہ محمود سواتی، بخت رحمان، شمس الاسلام، کو سواتی قبیلہ کے مشاورتی کونسل کے ارکان مقرر کئے گئے انھوں نے کہا کہ ان کا مقصد سواتی قبیلہ کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا اور ان کے مسائل مشکلات کا حل کرنا ہے انھوں نے کہا کہ سوا تی قبیلہ میں کوئی گروپ بندی نہیں ہے انھوں نے کہا کہ سواتی قبیلہ دیگرقبلیوں کے ساتھ اچھے روابط قائم کرینگے اور سواتی قبیلہ کے ساتھ ساتھ دیگر قبلیوں کا بلا امتیاز خدمت کرینگے انھوں نے کہا کہ ان کی تنظیم اورسیز میں بھی موجود ہیں جہاں وہ لوئر دیر کے اورسیز کی خدمات کے لئے کو شاں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button