دیر بالا سلطان خیل پاٹاو سے تعلق رکھنے والے ہزراوں شاگردوں کے استاد خائستہ رحمان مدت ملازمت پورا کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے،
آج دیر بالا سلطان خیل گورنمنٹ پرائمری سکول پاٹاو میں منعقدہ تقریب کے دوران سینکڑوں طلباء، قومی مشران، علاقائی مشران، مقامی فلاحی تنظیموں کے رضاکاروں سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے خصوصی شرکت کیں۔۔