کمشنر ملاکنڈ کی زیر صدارت بلین ٹری پلس پلانٹیشن اور دیگر امور پر اجلاس، اہم ہدایات جاری

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب ثاقب رضا اسلم کے زیر صدارت گرین گروتھ اسٹریٹیجی – بلین ٹری پلس پلانٹیشن ڈرائیو، جنگلات کی کٹائی، پرائیس کنٹرول ، غیرقانونی ہاوسنگ سوسائیٹی کے حوالے سے میٹنگ
میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان فوکل پرسن پی۔ ایم۔ار۔یو جناب محمد عثمان خان نے بذریعہ زووم لائیوشرکت کی۔
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے تمام ڈپٹی کمشنرزکو ہدایات جاری کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button