ماہرہ خان نے عابدہ پروین کے ساتھ ’صوفی نائٹ‘ کی نئی ویڈیو جاری کردی

Spread the love

لاہور: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کی اپنے دوست بزنس مین سلیم کریم سے دوسری شادی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سب سے بڑی خبر ہے اور اداکارہ شادی کے بعد اپنی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کررہی ہیں۔ 

اداکارہ نے اپنی شادی کی تقریبات میں منعقدہ صوفی نائٹ کی ایک نئی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے جس میں معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین اپنی آواز کا جادو جگا رہی ہیں۔

ماہرہ خان نے پوسٹ کے ساتھ کیپشن لکھا کہ جو لوگ انہیں جانتے ہیں انہیں پتہ ہے کہ وہ عابدہ پروین سے بہت محبت کرتی ہیں اور ان کا احترام رکھتی ہی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button