ماہرہ خان نے مجھے اپنی شادی پر نہیں بُلایا: خلیل الرحمٰن کا شکوہ

Spread the love

کراچی: پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے شکوہ کیا ہے کہ سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اُنہیں اپنی شادی پر دعوت نہیں دی۔

حال ہی میں خلیل الرحمٰن نے ’ایف ایچ ایم‘ میگزین کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

پوڈ کاسٹ کے دوران خلیل الرحمٰن نے ماہرہ خان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ‘ماہرہ نے مجھے اپنی شادی دعوت نہیں دی لیکن اگر وہ مجھے اپنی شادی کا دعوت نامہ بھی دیتی تو میں کبھی نہیں جاتا’۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button