برطانوی سپریم کورٹ نے روانڈا ملک بدری کے منصوبے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

Spread the love

برطانوی سپریم کورٹ نے روانڈا ملک بدری کے منصوبے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ تمام شواہد کا جائزہ لینے کے بعد برطانوی سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ روانڈا کو محفوظ ملک نہیں سمجھا جا سکتا، وہاں تارکین وطن بھیجنا غیر قانونی ہو گا۔ فیصلے کے بعد وزیر اعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ وہ نہیں جو ہم چاہتے تھے تاہم اب اس حوالے سے دیگر اقدامات پر غور کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button