
باجوڑ۔ حلقہ پی کے 20 کا سرکاری نتیجہ جاری ، پہلے جیتنے والے جماعت اسلامی کے امیدوار مولانا وحید گل کی جیت ہار میں تبدیل ، انورزیب خان کامیاب
باجوڑ۔ حلقہ پی کے 20 کا سرکاری نتیجہ جاری ، پہلے جیتنے والے جماعت اسلامی کے امیدوار مولانا وحید گل کی جیت ہار میں تبدیل ، پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار انور زیب خان نے 12903 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
جماعت اسلامی کے امیدوار مولانا وحید گل 6869 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار انور زیب خان حلقہ پی کے 20 سے 6034 ووٹ کی لیڈ لیکر جیت گئے ۔
حتمی نوٹیفکیشن فارم 49 جاری