بونیر (سلطان بونیری سے)
رائیٹس ٹو انفارمیشن کے زیر اہتمام بونیر پریس کلب کے صحافیوں کیساتھ حصوصی نشست ۔۔
رائیٹس ٹو انفارمیشن بونیر کے ضلعی آفیسر سہیل خان نے کہا کہ ضلع بونیر کے جملہ سرکاری ونجی محکمہ جات میں عوام کو درپیش مسائل کے حل میں تاخیری حربے اور عوام کو بے جا رکاوٹیں پیدا کرنےکے خلاف رائیٹس ٹو انفارمیشن کے ساتھ بروقت رابطے کرکے اپنے ان شکایات کو رائیٹس ٹو انفارمیشن کے ضلعی افس ڈگر پہنچانے کے لیے کردار ادا کرے تاکہ عوام کو فوری انصاف مل سکے ۔
انہوں نے بونیر کے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ رائیٹس ٹو انفارمیشن بونیر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں عوام بلا جھجک محتلف سرکاری ونجی محکمہ جات کے خلاف اپنے شکایات لے ائے۔
اںہوں نے اس موقع پر اپنا واٹس ایپ نمبر بھی شیر کیا ۔