مراد سعید کے کاغذات جمع کرادئے گئے

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ)سوات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این ااے 3 اور این اے 4 کے لئے پی ٹی آئی کے روپوش رہنما مراد سعید کے کاغذات جمع کرادئے گئے۔ کاغذات ان کے وکلاء نے جمع کرائے۔ مراد سعید این اے 4 سے گزشتہ انتخابات میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور وفاقی وزیر مواصلات بھی رہے۔ 9 مئی کے واقعات کے بعد مراد سعید روپوش ہو گئے ہیں اور ان کے خلاف متعدد تھانوں میں مقدمات بھی درج کئے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button