3 اے ایس آئی کو سب انسپکٹر اور 2 سب انسپکٹرکو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

Spread the love

پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ
ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ خان PSP نے 3 اے ایس آئی جان محمد ۔محمد علی ۔ملک مسکین خان کو سپ انسپکٹر اور 2 سپ انسپکٹر سید قائم علی شاہ سید زاھد حسین شاہ کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
جناب ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ خان PSP نے ترقی پانے والے پولیس افسران کو مبارکباد دی اور اپنی صلاحیتوں میں مزید بہتری لاکر عوام کی جان و مال کی حفاظت کر سکے

مزید پڑھیں: بارات میں شامل گاڑی کھائی میں گرنے سے چار افراد جانبحق، پانچ زخمی

آپ تمام افسران کو ترقی کے ساتھ بھاری ذمہ داری بھی دی گئی ھے اپنے پیشہ ورانہ فرائض کو احسن طریقے سے سر انجام دے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی کریں پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ میں زیر تربیت پولیس جوانوں کے ساتھ خوب محنت کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button