پاکستانی شائقین رنبیر کپور کی ‘اینیمل’ کب دیکھ سکیں گے؟

Spread the love

پاکستانی شائقین رنبیر کپور کی ‘اینیمل’ کب دیکھ سکیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ‘اینیمل’ کے لیے پاکستانی شائقین کا انتظار ختم ہونے والا ہے اور نیٹ فلکس پر فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق یہ بلاک بسٹر فلم 26 جنوری کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی اور دنیا بھر کے شائقین اسے دیکھ سکیں گے۔ یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ‘اینیمل’ نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں کامیاب ہورہی ہے اور اس کا کل بزنس 1000 کروڑ روپے تک پہنچنے والا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button