لوئیر دیر)
نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ PK14 محمدزمین خان ایڈوکیٹ نے حیاسیری میں آنے والے انتخابات کے حوالے سے کارنر میٹنگ میں شرکت کی۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی محمد زمین خان ایڈوکیٹ NA6 کے امیدوار حنیف خان تحصیل بلامبٹ کے صدر مظہر حسین ملک ارشاد نصراللہ،زبیر شاہ،عالم خان،فضل اکبر پروفیسر، عتیق احمد،اختر حسین اور سوشل میڈیا اکٹیوسٹ محمدحنیف نے خطاب کی۔
اہلیان علاقہ نے درپیش تمام مسائل سے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی جناب #محمد_زمین_خان کو آگاہ کیا۔ محمد زمین خان نے تمام مسائل غور سے سن لئے اور انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کرادی جس پر اہلیان علاقہ نے امیدوار وسابق ایم پی اے محمد زمین خان ایڈوکیٹ کا شکریہ ادا کیا۔
اورحیاسیری حلقہ PK-14 نے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی محمد زمین خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور سپورٹ کی یقین دہانی کرادی اور بڑے مارجن سے فتح کی امید ظاہر کی۔
بہت جلد ایک گرینڈ ورکرز کنونشن کا انعقاد اوڈیگرام میں کیا جائے گا جس کیلئے تمام حکمت عملی تیار کرنے پر غور شروع کی۔۔