بونیر(بیورو چیف عابد سے)رجسٹرار افس یونیورسٹی اف بونیر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ان تمام متعلقہ افراد کو مطلع کیا جاتا ہے
کہ یونیورسٹی آف بونیر میں اشتہار نمبر 8 /2022میں انتظامی عہدوں کے لیے اسکریننگ ٹیسٹ بروز بدھ 2024/01/17 کومنعقد ہونے تھے
لیکن ناگزیر حالات کی وجہ سے ٹیسٹ مزید حکم تک ملتوی کردیا گیا ہے۔