آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کا ایوارڈ پیٹ کمنز لے اُڑے

Spread the love

آسٹریلیا کے آئی سی سی ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان پیٹ کمنز کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مہینے کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ ملا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز میں شاندار کارکردگی پر انہیں دسمبر کا مہینہ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

آسٹریلوی کپتان نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچوں میں آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کیا۔
اس کے علاوہ بنگلہ دیش کے تیج الاسلام اور نیوزی لینڈ کے گلین فلپس کو بھی ماہ کے بہترین کھلاڑی کی نامزدگی میں نامزد کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button