ایس پی شاہ ممتاز خان کی ٹرانسفر کے موقع پر ٹی پارٹی کا انعقاد

Spread the love

پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ
ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول *مانسہرہ اکرام اللہ خان PSP کے خصوصی احکامات پر اور پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ایس پی SSU شاہ ممتاز خان کی ٹرانسفر کے موقع پر ٹی پارٹی کا انعقاد کیا گیا

جس میں ڈی ایس پی ایڈمن وحید خان ڈی ایس پی پولیس لائن ڈی ایس پی SSU اور آفس سٹاف کی شرکت

جناب ڈائریکٹر صاحب نےایس پی SSU شاہ ممتاز خان کی SSU کے لیے کیے گئے خدمات کو خوب سراہا

اور کہا کہ ٹرانسفر پوسٹنگ محکمہ پولیس کا حصہ ھے ڈائریکٹر صاحب کی طرف سے ٹی پارٹی کا انعقاد اور اس پی صاحب کے لیے شیلڈ پیش کی گئی جس پر ایس پی شاہ ممتاز خان نے جناب ڈاریکٹر صاحب کا شکریہ ادا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button