باجوڑ: اقتدار میں آکر سپورٹس کیلئے اچھی اقدامات کرینگے, جمعیت علماء اسلام

Spread the love

باجوڑ : اگر قوم نے اعتماد کیا اور ہم اقتدار میںآ گئے تو نوجوانوں کو سپورٹس کی تمام سہولیات فراہم کریں, عمران ماہر ۔

باجوڑ انڈر 21 فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر۔

تفصیلات کے مطابق باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں تقریباً ایک ماہ سے جاری انڈر 21 فٹ بال ٹورنامنٹ ینگ سٹار خار کے چمپئن کے ساتھ اختتام پذیر۔

فائنل میچ میں ینگ سٹار خار نے پلنٹی کیک میں باجوڑ ٹائیگر کلب کو ہرادیا۔

حبیب اللہ کو شاندار کارکردگی پر مین آف دی فائنل جبکہ حارث خان کو مین آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ دیا گیا۔

فائنل میچ کے مہمان خصوصی PK 22 سے جمعیت علماء اسلام کے امیدوار عمران ماہر تھے۔

انہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے نقد 20000 کا اعلان کیا۔

انہوں نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ اقتدار میں آکر سپورٹس کیلئے اچھی اقدامات کرینگے۔اور ہر تحصیل سطح پر گراونڈ بنائینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button