باجوڑ: تنگئی ماموند میں درجنوں افراد خالد خان کے قافلے میں شامل

Spread the love

باجوڑ ۔تنگئی ماموند میں درجنوں افراد خالد خان کے قافلے میں شامل، شمولیتی تقریب میں خالد خان کی شرکت،

عوام کا والہانہ استقبال، تنگء ماموند کے حاجی حفیظ اللہ، حاجی فضل واحد نے اپنے خاندانوں کے ہمراہ خالد خان کے قافلے میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

آنے والے الیکشن میں خالد خان کو مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا۔

شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی کے 19 ماموند کے لیے آزاد امیدوار ملک خالد خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ تنگء ماموند کے عوام کو آئے روز مختلف قسم کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ہم ہر موقع پر یہاں کے عوام کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔ انہوں نے نئے شمولیت اختیار کرنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر تنگی گڑیگال سے امن دوست پینل کے جنرل کونسلر ابراہیم خان بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button