دماغ جسم کے کام کرنے کے لیے ایک کنٹرول مشین کی طرح کام کرتا ہے اور ہر ‘مشین’ کی بہتر کارکردگی کے لیے مناسب ‘کھانا’ ضروری ہے۔
دماغ دل کی دھڑکن اور سانس لینے سے لے کر حرکت، جذبات اور سوچ تک ہر چیز کے لیے ذمہ دار ہے اور بعض غذائیں دماغ کے بہترین کام کرنے میں مدد کر سکتی ہیں۔
کیونکہ ان کھانوں میں ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو دماغی صحت اور افعال کو بہتر بناتے ہیں۔
اس مضمون میں 11 غذاؤں کی فہرست دی گئی ہے جو صحت مند دماغ کی ضمانت دے سکتے ہیں۔
1) مچھلی: ٹونا، سالمن، ٹراؤٹ، سارڈین، ہیرنگ مچھلی دماغی صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے۔
2) کافی
3) بلوبیریز
4) ہلدی
5) بروکلی
6) کدو کے بیج
7) ڈارک چاکلیٹ
8) میوہ جات
9) کینو
10) انڈے
11) گرین ٹی