سعودی عرب میں ایگزٹ ری انٹری پر عائد تین سال کی پابندی ختم

Spread the love

سعودی عرب نے ایگزٹ ری انٹری پر تین سال کی پابندی ختم کر دی ہے۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام ورکرز پر عائد تین سال کی پابندی ختم کردی گئی ہے جو ایگزٹ ری انٹری کی خلاف ورزی کی وجہ سے سعودی عرب واپس نہیں آسکے تھے۔

ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدی چوکیوں پر حکام کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے،

پابندی اٹھانے کے فیصلے کا اطلاق منگل 16 جنوری سے ہو گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button