لوئر دیر: آزاد امیدوار پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار

Spread the love

لوئر دیر۔) آزاد امیدوار علی شاہ مشوانی پہ ٹی آئی امیدوار محمد بشیر خان کی حق میں دستبردار
عمران خان اور پارٹی مشکل حالات سے مل کر نکالینگے علی شاہ مشوانی

تفصیلات کی مطابق حلقہ این اے 6 سے آزاد امیدوار اور پاکستان تحریک انصاف کی دیرینہ رہنما علی شاہ مشوانی نے پارٹی نامزد امیدوار محمد بشیر خان کی حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا۔

گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں پاکستان تحریک لوئر دیر کی قیادت اور پارٹی ورکرز کا اجلاس ہوا جس میں متفقہ طور پر علی شاہ مشوانی نے پارٹی نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 6 محمد بشیر خان کی حق میں دستبردار ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ساتھ ملکر چلنے کا عزم کیا اور عمران خان اور پارٹی کو مشکل حالت سے نکالنے کا بھی ہر ممکن کوشش کرنے کا اعلان کیا۔ اس فیصلے سے کارکنان اور ورکرز نے خوش آئند قرار دے دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button