بونیر پولیس انٹی کار لفٹنگ سیل کی کامیاب کارروائیاں

Spread the love

 

بونیر (بیورو چیف عابد سے) بونیر پولیس انٹی کار لفٹنگ سیل نے ایک ہی نمبر پلیٹ اور چیسس پر رجسٹرڈ چار XLI گاڑیاں مختلف کارروائیوں کے دوران قبضہ پولیس کئے۔ یہ کامیابی جدید ٹیکنالوجی اور انٹیلیجنس معلومات کے مؤثر استعمال کا نتیجہ ہے۔ترجمان پولیس ۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سعود خان نے کارکردگی کو سراہتے ہوئے انٹی کار لفٹنگ سیل کے عملے کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات سے نوازا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق سزاء و جزاء کا عمل جاری رہے گا تاکہ محکمانہ نظم و ضبط برقرار رکھی جاسکیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button