حلقہ پی کے 14: ترقی و خوشحالی کے پیغام کو گھر گھر پہنچانا ہمارا مشن، بریگیڈیئر سعید خان

Spread the love

حلقہ پی کے 14

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے امیدوار برائے حلقہ پی کے 14 بریگیڈیئر سعید خان ڈور ٹو ڈور کیمپین میں مصروف ۔

امن ،ترقی و خوشحالی کے پیغام کو گھر گھر تک پہنچانا ہمارا مشن ۔

عوام کا پگڑی کے نشان پر اعتماد کا اظہار
انشاءاللہ 8 فروری کو حلقے کے عوام برگثیڈیئر سعید خان کو اپنا نمائندہ منتخب کرینگے ۔

فیصلے کے دن پگڑی کے نشان پر مہر لگائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button